Posts

Showing posts from July, 2020

مشرکین تو مذاق اڑانے کے لئے قیامت کا سوال کرتے تھے آج بھی لوگ اپنے نبی ﷺ کے علم پر اعتراض کرکے مذاق اڑاتے ہیں علم غیب کا اظہار آپ کی خوایش کے مطابق نہیں ہوگا جیسے کافر امید رکھتے تھے کاش وہ تفسیر سے آیت کی حکمت سمجھتے

*مشرکین تو مذاق اڑانے کے لئے قیامت کا سوال کرتے تھے آج بھی لوگ اپنے نبی  ﷺ کے علم پر اعتراض کرکے  مذاق اڑاتے ہیں علم غیب کا اظہار آپ کی خوایش  کے مطابق نہیں ہوگا جیسے کافر  امید رکھتے تھے  کاش وہ تفسیر سے آیت کی حکمت سمجھتے :-  ترجمۂ کنز العرفان    لوگ تم سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں ، تم فرماؤ: اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے اور تم کیا جانو شاید قیامت قریب ہی ہو۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 63)*  تفسیر صراط الجنان      {  یَسْــٴَـلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ  : لوگ تم سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں ۔}   شانِ نزول:مشرکین تو مذاق اڑانے کے طور پر رسولِ کریم   صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے قیامت کا وقت دریافت کیا کرتے تھے گویا کہ ان کو بہت  جلدی ہے اور یہودی قیامت کے بارے میں امتحان کے طور پر پوچھتے تھے کہ وہ کب قائم ہو گی ؟ کیونکہ توریت میں  اس کا علم مخفی رکھا گیا تھا، تو  اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّ...

اہل حدیث فرقہ اجتمای دعا کوبدعت کہتا ہیں کیا فرشتوں کو بھی بدعتی کہوگے

*اہل حدیث فرقہ اجتمای دعا کوبدعت کہتا ہیں کیا فرشتوں کو بھی بدعتی کہوگے :-   ترجمۂ کنز العرفان        وہی (اللہ ) ہے جوتم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے تمہارے لئے دعا کرتے ہیں تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طرف نکالے اور وہ مسلمانوں پر مہربان ہے۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 43)*  تفسیر صراط الجنان          { هُوَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ عَلَیْكُمْ  : وہی ( اللہ ) ہے جوتم پر رحمت بھیجتا ہے۔}  شانِ نزول: حضرت انس  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں  کہ جب آیت ’’  اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ   نازل ہوئی تو حضرت ابو بکر صدیق  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ     نے عرض کی:  یا  رسولَ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ، جب آپ کو  اللہ     تعالیٰ کوئی فضل اور شرف عطا فرماتا ہے تو ہم نیاز مندوں  کو بھی آپ کے طفیل میں  نوازتا ہے، اس پر  اللہ  تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی۔...

اول اور آخری نبی ﷺ نے لوہے محفوظ اور زمین اور آسمانوں کو دیکھ کے اپنے علم غیب سے بتایا میرے بعد 30 کذّاب پیدا ہوں گے جو جو نئے نبی کا پیدا ہونے بھی مانے اور جو اول نبی بھی نہ مانے جو کہے دیوار کے پیچھے کا علم نہیں جان لو وہی کذّاب ہے

*اول اور آخری نبی  ﷺ نے لوہے محفوظ اور زمین اور آسمانوں کو دیکھ کے اپنے علم غیب سے بتایا میرے بعد 30 کذّاب پیدا ہوں گے جو جو نئے نبی کا پیدا ہونے بھی مانے اور جو اول نبی بھی نہ مانے جو کہے دیوار کے پیچھے کا علم نہیں جان لو وہی  کذّاب ہے :-  ترجمۂ کنز العرفان        محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 40)* یاد رہے کہ حضور اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا آخری نبی ہونا قطعی ہے اور یہ قطعیَّت قرآن و حدیث و اِجماعِ امت سے ثابت ہے ۔ قرآن مجید کی صریح آیت بھی موجود ہے اور اَحادیث تَواتُر کی حد تک پہنچی ہوئی ہیں اور امت کا اِجماعِ قطعی بھی ہے، ان سب سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سب سے آخری نبی ہیں  اور آپ کے بعد کوئی نبی ہونے والا نہیں  ۔ جو حضور پُر نور  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی نبوت کے بعد کسی اور کو نبوت ملنا ...

حضور ﷺ علم غیب سے جانتے تھے حضرت زید کے طلاق کے بعد حضرت زینب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا سے آپ ﷺ کا نکاح ہوگا :

*حضور ﷺ علم غیب سے جانتے تھے حضرت زید کے طلاق کے بعد حضرت زینب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا سے آپ ﷺ کا نکاح ہوگا :- ترجمۂ کنز العرفان            اور اے محبوب! یاد کرو جب تم اس سے فرمارہے تھے جس پر اللہ نے انعام فرمایا اور جس پر آپ نے انعام فرمایا کہ اپنی بیوی اپنے پاس روک رکھ اور اللہ سے ڈر اور تم اپنے دل میں وہ بات چھپا رہے تھے جس کو اللہ ظاہر کرنے والا تھا اور تمہیں لوگوں کا اندیشہ تھا اور اللہ اس بات کازیادہ حقدار ہے کہ تم اس سے ڈرو پھر جب زید نے اس سے حاجت پوری کرلی تو ہم نے آپ کا اس کے ساتھ نکاح کردیا تاکہ مسلمانوں پر ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں (سے نکاح کرنے) میں کچھ حرج نہ رہے جب ان سے اپنی حاجت پوری کرلیں اور اللہ کا حکم پوراہوکر رہتاہے۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 37)*  تفسیر صراط الجنان              { وَ اِذْ تَقُوْلُ لِلَّذِیْۤ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ  : اور اے محبوب! یاد کرو جب تم اس سے فرمارہے تھے جس پر اللہ  نے انعام فرمایا۔} اس آیت میں  جس واقعے کی طرف اشارہ فرمایا گیا اس کا خلا...

حضور ﷺ کی فرماں برداری میں صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز قضا ہونا بھی گنہہ نہیں اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے حضور ﷺ کا نماز میں خیال جانور سے بدتر تو یہ عقیدہ قرآن حدیث کے خلاف ہیں غزوہِ بنو قریظہ کے مختصر احوال:

*حضور ﷺ کی فرماں برداری میں صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز قضا ہونا بھی گنہہ نہیں اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے حضور ﷺ کا نماز میں خیال جانور سے بدتر تو یہ عقیدہ قرآن حدیث کے خلاف ہیں  غزوہِ بنو قریظہ کے مختصر احوال:-* غزوہِ بنو قریظہ غزوہ ِ خندق کا ایک قسم کا تَتِمّہ ہے۔ یہ غزوہ سن  4 یا 5 ہجری، ماہِ ذی قعدہ کے آخری دنوں  میں واقع ہوا۔ یہاں   اس کے کچھ احوال پر مشتمل چار اَحادیث ملاحظہ ہوں : ( 1 ) حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں   :جب رسولِ کریم   صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  جنگ ِخندق سے واپس لوٹے تو آپ نے ہتھیار اتار دئیے اور غسل فرما لیا۔  فوراً حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام  بارگاہِ رسالت میں   حاضر ہوئے اور ان کاسر گرد و غبار سے اٹا ہوا تھا،انہوں  نے عرض کی :آپ نے ہتھیار اتار دئیے حالانکہ میں   نے ابھی نہیں   اتارے۔   رسولُ اللہ  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے ارشاد فرمایا: ’’اب کدھر کا ارادہ ہ...

तमहीदे ईमान, क़िस्त 26* *नबी की गुस्ताखी इस्लाम से ख़ारिज कर देती है*

TAMHEEDE IMAN QIST 26..JARI HAI *तमहीदे ईमान, क़िस्त 26* *नबी की गुस्ताखी इस्लाम से ख़ारिज कर देती है* तुम्हारा रब अज़्ज़ा व जल्ल फ़रमाता है يخلفون بالله ماقالوا و لقد قالوا كلمة الكفر و كفروا بعد اسلامهم،  तर्जमा--- ख़ुदा की क़सम ख़ाते हैं के उन्होंने नबी की शान में गुस्ताख़ी न की और अलबत्ता बेशक वह यह कुफ्र का बोल बोले, और मुसलमान होकर काफ़िर हो गए, 📚 पारा 10, सूरह तौबा, इब्ने जरीर व तिबरानी व अबुश्शैख़ व इब्ने मर्द वयह अब्दुल्लाह इब्ने अब्बास रज़िअल्लाहू तआला अन्हुमा से रिवायत करते हैं, रसूलल्लाह सल्लल्लाहू तआला अलैही वसल्लम एक पेड़ के साया में तशरीफ़ फरमा थे इरशाद फरमाया अनक़रीब एक शख़्स आएगा, के तुम्हें शैतान की आंखों से देखेगा, वह आए तो उससे बात ना करना, कुछ देर ना हुई थी के एक करंजी आंखों वाला सामने से गुज़रा, रसूलल्लाह सल्लल्लाहू तआला अलैही वसल्लम ने उसे बुलाकर फ़रमाया तू और तेरे रफीक़ किस बात पर मेरी शान में गुस्ताखी के लफ्ज़ बोलते हैं वह गया और अपने रफीक़ों को बुला लाया सब ने आकर क़समें खाईं के हमने कोई कलमा हुज़ूर की शान में बेअदबी का न कहा, इस पर अल्लाह अज़्ज़ा...

شرعی احکام اور اختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جس پر جو چائے فرض کر دے یا فرض معاف کردے جو اپنے نبی کے اختیار کو نہ مانے یا کم ثابت کرنے کی کوشیش کرے وہ گمراہ بد دین ہیں :-

*شرعی احکام اور اختیاراتِ مصطفٰی  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جس پر جو چائے فرض کر دے یا فرض معاف کردے  جو اپنے نبی کے اختیار کو نہ مانے یا کم ثابت کرنے کی کوشیش کرے وہ گمراہ بد دین ہیں :-  ترجمۂ کنز العرفان            اور کسی مسلمان مرد اور عورت کیلئے یہ نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کا رسول کسی بات کا فیصلہ فرما دیں تو انہیں اپنے معاملے کا کچھ اختیار باقی رہے اور جو اللہ اور اس کے رسول کاحکم نہ مانے تو وہ بیشک صر یح گمراہی میں بھٹک گیا۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 36)*  تفسیر صراط الجنان              {وَ مَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّ لَا مُؤْمِنَةٍ  : اور کسی مسلمان مرد اور عورت کیلئے یہ نہیں  ہے کہ ۔} شانِ نزول: مفسرین فرماتے ہیں  کہ حضور سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اسلام کا سورج طلوع ہونے سے پہلے حضرت زید بن حارثہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کو خرید کر آزاد فرمایا اور انہیں  اپنا منہ بولا بیٹا بنا لیا تھا۔حضرت زینب بنت ِجحش رَ...

حضرت انس بن نضر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ دنیا میں جنّت کی خشبوں محسوس کر لیتے ہیں اور حضور ﷺ نے شہیدوں کی قبر کی زیارت کا حکم دیا رب تعالی کی قسم کھا کے فرمایا قیامت تک یہ ہر سلام کرنے والے کا جواب دینگے

*حضرت انس بن نضر  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ دنیا میں جنّت کی خشبوں محسوس کر لیتے ہیں  اور حضور ﷺ نے شہیدوں کی قبر کی زیارت کا حکم دیا رب تعالی  کی قسم کھا کے فرمایا قیامت تک یہ ہر سلام کرنے والے کا جواب دینگے :-  ترجمۂ کنز العرفان    مسلمانوں میں کچھ وہ مرد ہیں جنہوں نے اس عہد کو سچا کردکھایا جوانہوں نےاللہ سے کیا تھا تو ان میں کوئی اپنی منت پوری کرچکا اور کوئی ابھی انتظار کر رہا ہے اور وہ بالکل نہ بدلے۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 23)*  تفسیر صراط الجنان      حضرت انس  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں :  میرے چچا حضرت انس بن نضر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ  غزوۂ بدر کے موقع پر موجود نہ تھے، یہ بارگاہِ رسالت میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوئی  ـ  :   یا     رسولَ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ، آپ   نے مشرکین کے ساتھ جو پہلی جنگ لڑی تھی میں اس میں  موجود نہ تھا،اگر  اللہ  تعالیٰ نے مشرکین سے جنگ آزمائی کا پھر  موقع دیا تو ...

قرآن کی آیت میں صحابہ کا کلام ہیں رسول اللہ‎ ﷺ نے علم غیب سے لشکر آنے کی خبر پہلے ہی دے دی

قرآن کی آیت میں صحابہ کا کلام ہیں رسول اللہ‎  ﷺ نے  علم غیب سے لشکر آنے کی خبر پہلے ہی دے دی :-  ترجمۂ کنز العرفان      اور جب مسلمانوں نے لشکر دیکھے تو کہنے لگے: یہ وہ ہے جس کا ہمیں الله اور اس کے رسول نے وعدہ دیا تھا اور الله اور اس کے رسول نے سچ فرمایا تھا اور اس بات نے ان کے ایمان اور الله کی رضا پر راضی ہونے کو اور زیادہ کردیا۔(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 22)  تفسیر صراط الجنان          {وَ لَمَّا رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَ الْاَحْزَابَ : اور جب مسلمانوں  نے لشکر دیکھے۔} اس سے پہلی آیات میں  منافقوں کی بزدلی، بے ہمتی اور حیلے بہانوں  کابیان کیاگیا اور اب یہاں  سے باہمت مومنوں  کا حال بیان کیا جارہا ہے، چنانچہ اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ جب غزوہِ خندق کے دن مسلمانوں  نے کفار کے لشکر دیکھے تو کہنے لگے:یہ وہ ہے جس کا ہمیں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے وعدہ دیا تھاکہ تمہیں  شدت اور مصیبت پہنچے گی اور تم آزمائش میں  ڈالے جاؤ گے اور پہلوں  کی ...

وہـابـی کا ذبیحـہ کھانـا عنـد الشـرع کـیسا ہـے ؟

وہـابـی کا ذبیحـہ کھانـا عنـد الشـرع کـیسا ہـے ؟🛡️*       *📝 _الســـــــوال_* اگر کسی شخص نے وہابی سے جانور ذبح کرا لیا تو اس کا گوشت کھانا کیسا ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب جلد از جلد عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی" *⊰••══════••••⊰❂⊱••••══════ ••⊰* *🔳الجوابـــ بعـون المـلک الوھــابــــ ↓↓↓* ✒️وہابی، دیوبندی  وہ ہے جو گستاخ رسول ہو، ضروریاتِ دین کا منکر ہو یا پیشوایان وہابیہ مولوی اشرف علی تھانوی، رشید احمد گنگوہی وغیرہ کے عقائد کفریہ پر مطلع ہو کر بھی اُنہیں کافر و مرتد نہ مانے بلکہ مسلمان سمجھے اور جو شخص وہابی، دیوبندی ہو وہ کافر و مرتد ہے اور کافر کا ذبیحہ حرام اور مُردار ہے اور وہ گوشت فروخت کرے تو اس کا خریدنا حرام اور کھانا بھی حرام ہے_ ✏️لیکن اگر کوئی وہابی اس معنی کر ہو کہ وہ نیاز و فاتحہ کو ناجائز جانتا ہے یوں ہی دیگر معلومات اھل سنت کو بدعت سمجھتا ہے وہابی مولویوں کو سنی عالموں کی طرح اپنا دینی عالم سمجھتا ہو مگر ان کے عقائد کفریہ سے مطلقاً باخبر نہ ہو تو گمراہ بد مذہب ہے کافر نہیں لہذا اگر اس طرح کا وہابی ہے تو اس کا ذبیحہ حلال ہے...

حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی افضلیت اور سب سی پہلے نبی ہونے کی دلیل اور حضور ﷺ کو تمام نبی سی لیا ہوا عہد یاد بھی ہیں حاضر و ناظر ہے اس پر اور بھی دلیل ہیں

*حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی افضلیت اور سب سی پہلے نبی ہونے کی دلیل اور حضور ﷺ کو تمام نبی سی لیا ہوا عہد یاد بھی ہیں حاضر و ناظر ہے اس پر اور بھی دلیل ہیں :-  ترجمۂ کنز العرفان      اور اے محبوب! یاد کرو جب ہم نے نبیوں سے اُن کا عہد لیا اور تم سے اور نوح اور ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ بن مریم سے (عہد لیا) اور ہم نے ان (سب) سے بڑا مضبوط عہد لیا۔ تاکہ الله سچوں سے ان کے سچ کا سوال کرے اور اس نے کافروں کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 7/8)*  تفسیر صراط الجنان        { وَ اِذْ اَخَذْنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیْثَاقَهُمْ  : اور اے محبوب!یاد کرو جب ہم نے نبیوں سے ان کا عہد لیا۔}  اس آیت اور اس کے  بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے حبیب!  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ، وہ وقت یاد کرو جب ہم نے انبیاء ِکرام  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَام  سے رسالت کی تبلیغ کرنے اور دین ِحق کی دعو ت دینے کا عہد لیا اور خصوصیت کے ...

सूरए अनआम – पाँचवा रूकू* *ILAM GAIYAB KE INKAR KI HIKMAT*

*सूरए अनआम – पाँचवा रूकू*  *ILAM GAIYAB KE INKAR KI HIKMAT* अल्लाह के नाम से शुरू जो बहुत मेहरबान रहमत वाला और बेशक हमने तुमसे पहली उम्मतों की तरफ़ रसूल भेजे तो उन्हें सख़्ती और तकलीफ़ से पकड़ा(1)कि वो किसी तरह गिड़गिड़ाएं(2)(42)तो क्यों न हुआ कि जब उनपर अज़ाब आया तो गिड़गिड़ाए होते लेकिन दिल तो सख़्त हो गए (3)और शैतान ने उनके काम निगाह में भले कर दिखाए (43) फिर जब उन्होंने भुला दिया जो नसीहतें उनको की गईं थीं (4)हमने उनपर हर चीज़ के दर्वाज़े खोल दिये (5)यहाँ तक कि जब ख़ुश हुए उसपर जो उन्हें मिला (6)तो हमने अचानक उन्हें पकड़ लिया (7) अब वो आस टूटे रह गए (44) तो जड़ काट दी गई ज़ालिमों की (8)और सब ख़ूबियों सराहा अल्लाह रब सारे संसार का (9) (45)तुम फ़रमाओ भला बताओ तो अगर अल्लाह तुम्हारे कान और आँख ले ले और तुम्हारे दिलों पर मोहर कर दे (10) तो अल्लाह के सिवा कौन ख़ुदा है कि तुम्हें यह चीज़ ला दे (11)देखो हम किस किस रंग से आयतें बयान करते हैं फिर वो मुंह फेर लेते हैं (46) तुम फ़रमाओ भला बताओ तो अगर तुम पर अल्लाह का अज़ाब आए अचानक (12) या खुल्लमखुल्ला (13)तो कौन तबाह होगा सिवा ज़ालिमो...

حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار منافقوں کا طریقہ ہیں

*حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار منافقوں کا طریقہ ہیں :-  ترجمۂ کنز العرفان        اور جب منافق اور جن کے دلوں میں مرض تھاوہ کہنے لگے: الله اور اس کے رسول نے ہم سے دھوکے کا وعدہ کیا۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 12)*  تفسیر صراط الجنان          { وَ اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ  : اور جب منافق کہنے لگے۔} خند ق کی کھدائی کے دوران نبی کریم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے چٹان پر ضرب لگا کر اسے ریزہ ریزہ کر دیا اور اس کے بعد یہ بشارت دی کہ فارس، روم،یمن اور حبشہ کے ممالک مسلمانوں  کے ہاتھوں  فتح ہوں  گے۔ جب کافروں  نے حملہ کیا تو ان کے لشکر دیکھ کر معتب بن قشیر کہنے لگا کہ محمد مصطفٰی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  تو ہمیں  فارس اور روم کی فتح کا وعدہ دیتے ہیں  اور حال یہ ہے کہ ہم میں  سے کسی کی یہ مجال بھی نہیں  کہ اپنے ڈیرے سے باہر نکل سکے تو یہ وعدہ نرا دھوکا ہے۔اس کے علاوہ منافقوں  نے بھی اسی طرح کی باتیں  کیں ۔ ان کی مذمت میں...

زمانۂ فِتْرَت کے لوگ پر توحید کا عقیدہ کافی ہوتا ہیں اگر وہ شرک اور کفر سے محفوظ ہیں تو مسلمان ہوتے ہیں جیسے حضور ﷺ کے والدین

*زمانۂ فِتْرَت کے لوگ پر توحید کا عقیدہ کافی ہوتا ہیں اگر وہ شرک اور کفر سے محفوظ ہیں تو مسلمان ہوتے ہیں جیسے حضور ﷺ کے والدین :- ترجمۂ کنز العرفان کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ اِس نبی نے یہ قرآن خود بنالیا ہے؟ بلکہ یہی تمہارے رب کی طرف سے حق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ڈرسناؤ جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ڈر سنانے والا نہیں آیا اس امید پر (ڈراؤ) کہ وہ ہدایت پائیں ۔ *(سورۃ السجدہ آیت نمبر 3)*  اس آیت میں جو بیان ہوا کہ ’’جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ڈر سنانے والا نہیں    آیا‘‘ان لوگوں سے مراد زمانۂ فِتْرَت کے لوگ ہیں ۔اہل ِعرب کے لئے اس زمانے کی مدت حضرت اسماعیل عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  سے لے کر رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  تک تھی اور ان کے علاوہ دیگر لوگوں کے لئے وہ زمانہ حضرت عیسیٰ     عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد سے حضور سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِعثَت تک تھا کہ اس زمانہ میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی رسول نہیں    آیا۔  حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰ...

Hazrat Musa Ka Hajj Karna Aur Huzoor ﷺ Ka dekhna nabi ki intaqal ke baad ki zindagi

*Hazrat Musa Ka Hajj Karna Aur Huzoor ﷺ Ka Dekhna*  ```_Hazrat Abdullah Bin Abbas رضي الله عنه Ne Farmaya Nabi Kareem ﷺ Irshad Farmaya_``` *Mene Abhi Hazrat Musa عليه السلام Ko Dekha Hajj Me Wadi Me Dakhil Hote Aur Talbiyah لبيك الهم لبيك Padhte Huve...*  ```To Maalum Huva Ke Ambiyae Kiram Apni Apni Qabro Me Zinda Hain Aur Jahan Chahe Jaye Aur Hajj Bhi Ada Karte Hai...```  *_Hazrat Musa عليه السلام Ka Wisaal (Parda) Huzoor ﷺ Ki Wilaadat Se Almost 4000 Saal Pehle Ho Chuka Hai Phir Bhi Aap Apne Jisme At'har Ke Saath Hajj Adaa Farma Rahe Hai Jab Hazrat Musa عليه السلام Ki Hayaat Ka Ye Aalam Hai Toh Unke Imam Aur Sardar Mustafa ﷺ Jane Rehmat Ki Hayaate Paak Ka Aalam Kya Hoga*  ```Tabhi To Aala Hazrat رحمۃ اللہ علیہ NE Irshad Farmaya...``` *Tu Zinda Hai Wallah Tou Zinda Hai Wallah,,,,* *Meri Chashame Aalam Se Chup Jane Wale...* *Reference Book*  ```Sahih al Bukhari``` *[English]* Vol *2* Hadees *1555* *Scan Page* 📗📄

رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مالکیت امّت کی جان اور مال سب کے مالک اور مدد گار ہیں جو نہ مانے وہی گمراہ بد دین ہیں

*رسولِ کریم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی مالکیت امّت کی جان اور مال سب کے مالک اور مدد گار ہیں جو نہ مانے وہی گمراہ بد دین ہیں :-   ترجمۂ کنز العرفان  یہ نبی مسلمانوں کے ان کی جانوں سے زیادہ مالک ہیں اور ان کی بیویاں ان کی مائیں ہیں اور مومنوں اور مہاجروں سے زیادہ اللہ کی کتاب میں رشتے دار ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں پر احسان کرو۔ یہ کتاب میں لکھا ہوا ہے۔ *(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 6)*  تفسیر صراط الجنان    { اَلنَّبِیُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ : یہ نبی مسلمانوں کے ان کی جانوں  سے زیادہ مالک ہیں ۔}  اَولیٰ کے معنی ہیں  زیادہ مالک، زیادہ قریب، زیادہ حقدار، یہاں   تینوں معنی درست ہیں  اور اس آیت کا ایک معنی یہ ہے کہ دنیا اور دین کے تمام اُمور میں  نبی کریم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کا حکم مسلمانوں  پر نافذ اور آپ کی اطاعت واجب ہے اور آپ کے حکم  کے مقابلے میں  نفس کی خواہش کو ترک کر دینا واج...

ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے دنیا ہاتھ کی ہتھیلی کی طرح کردی گئی ہے موت دینا اللہ‎ تعالیٰ کی طرف سے نصبت مخلوق کی طرف شرک نہیں انبیاء کرام فرشتوں سے افضل ہوتے ہیں علم اور اختیار میں

*ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے دنیا ہاتھ کی ہتھیلی کی طرح کردی گئی ہے موت دینا اللہ‎ تعالیٰ کی طرف سے نصبت مخلوق کی طرف شرک نہیں انبیاء کرام فرشتوں سے افضل ہوتے ہیں علم اور اختیار میں :-  ترجمۂ کنز العرفان          تم فرماؤ: تمہیں موت کا فرشتہ وفات دیتا ہے جو تم پر مقرر ہے پھر تم اپنے رب کی طرف واپس کئے جاؤ گے۔ *(سورۃ السجدہ آیت نمبر 11)*  تفسیر صراط الجنان            { قُلْ یَتَوَفّٰىكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ : تم فرماؤ: تمہیں  موت کا فرشتہ وفات دیتا ہے۔}      اس فرشتہ کا نام حضرت عزرائیل عَلَیْہِ السَّلَام ہے اور وہ  اللہ تعالیٰ کی طرف سے روحیں  قبض کرنے پر مقرر ہیں ۔ اپنے کام میں  کچھ غفلت نہیں  کرتے اور جس کی موت کا وقت آجاتا ہے ، بلاتاخیر اس کی روح قبض کرلیتے ہیں  ۔مروی ہے کہ ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے دنیا ہاتھ کی ہتھیلی کی طرح کردی گئی ہے تو وہ مَشارق و مَغارب کی مخلوق کی روحیں  کسی مشقت کے بغیر اُٹھالیتے ہیں  اور رحمت و عذاب کے بہت سے فرشتے اُ...

نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو کی جانے والی ندا سے معلوم ہونے والے مسائل اہلے حدیث فرقے میں یا رسول اللہ کہنا شرک ہیں ان کے لئے قرآن پڑھنا بھی شرک ہوگا قرآن کی بہت سی آیت میں حضور ﷺ کے لقب کے ساتھ یا لکھا ہیں

*نبی اکرم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کو کی جانے والی ندا سے معلوم ہونے والے مسائل اہلے حدیث فرقے میں یا رسول اللہ کہنا شرک ہیں ان کے لئے قرآن پڑھنا بھی شرک ہوگا قرآن کی بہت سی آیت میں حضور ﷺ کے لقب کے ساتھ یا لکھا ہیں :-   ترجمۂ کنز العرفان          اے نبی!اللہ سے ڈرتے رہنا اور کافروں اور منافقوں کی بات نہ سننا۔ بیشک الله علم والا، حکمت والا ہے۔  تفسیر صراط الجنان            { یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ  : اے نبی!}  اللہ  تعالیٰ نے اپنے حبیب  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ      کو ’’  یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ  ‘‘ کے ساتھ خطاب فرمایا جس کے معنی یہ ہیں  ’’ ہماری طرف سے خبریں  دینے والے ، ہمارے اَسرار کے امین ، ہمارا خطاب ہمارے پیارے بندوں  کو پہنچانے والے ۔ نامِ پاک کے ساتھ یعنی ’’  یَا مُحَمَّدُ   کہہ کر خطاب نہ فرمایا جیسا کہ دوسرے انبیاء کرام  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو خطاب فرمایا ...

یہ آیت اولیاء اللہ اور انبیاء کرام کے علم غیب کے انکار کے لئے نازل نہیں ہوی سوال کرنے والے کا جواب نہ دینے کے لئے نازل ہوی اس آیت سے انبیاء کرام کے علم غیب کا انکار کروگے تو قرآن کی دوسری آیت کا انکار ہوگا قرآن کی ہر آیت پر ایمان ضروری ہیں

یہ آیت اولیاء اللہ اور انبیاء کرام کے علم غیب کے انکار کے لئے نازل نہیں ہوی سوال کرنے والے کا جواب نہ دینے کے لئے نازل ہوی اس آیت سے انبیاء کرام کے علم غیب کا انکار کروگے تو قرآن کی دوسری آیت کا انکار ہوگا قرآن کی ہر آیت پر ایمان ضروری ہیں :-* ترجمۂ کنز العرفان      بیشک قیامت کا علم الله ہی کے پاس ہے اور وہ بارش اتارتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ ماؤں کے پیٹ میں ہے اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کمائے گا اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا۔ بیشک الله علم والا، خبردار ہے۔ *(سورۃ لقمان آیت نمبر 34)*  تفسیر صراط الجنان      { اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ  : بیشک قیامت کا علم  اللہ ہی کے پاس ہے۔} شانِ نزول : یہ آیت حارث بن عمرو کے بارے میں نازل ہوئی جس نے نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں  حاضر ہو کر قیامت کا وقت دریافت کیا تھا اور یہ کہا تھا کہ میں نے کھیتی بوئی ہے، مجھے خبر دیجئے کہ بارش کب آئے گی ؟اور میری عورت حاملہ ہے، مجھے بتائیے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے ،لڑکایا لڑکی ؟...

مردے سننتے ہیں اس لئے قیامت کی صور کی آواز سنن کر زندہ ہوجاییں ندا فرمانے اور قبروں سے زندہ ہو کر نکلنے کی صورت

*مردے سننتے ہیں اس لئے قیامت کی صور کی آواز سنن کر زندہ ہوجاییں ندا فرمانے اور قبروں سے زندہ ہو کر نکلنے کی صورت: -*   ندا فرمانے اور قبروں سے زندہ ہو کر نکلنے کی صورت یہ ہو گی کہ حضرت اسرافیل عَلَیْہِ السَّلَام  قبر والوں کو اُٹھانے کے لئے      (دوسری بار) صور پھونکیں گے اور کہیں گے کہ اے قبر والو! کھڑے ہو جاؤ، تو اَوّلین وآخرین میں  سے کوئی ایسا نہ ہوگا جو نہ اُٹھے۔ *(جلالین، الروم، تحت الآیۃ: ۲۵، ص ۳۴۲، مدارک، الروم، تحت الآیۃ:۲۵ ، ص۹۰۶، ملتقطاً)*    جیسا کہ ایک اور مقام پر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ    وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُؕ-ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ *(زمر:۶۸)*     *ترجمہکنزُالعِرفان* : اورصور میں پھونک ماری جائے گی تو جتنے آسمانوں میں ہیں  اور جتنے زمین میں  ہیں  سب بیہوش       ہو جائیں  گے مگر جسے  اللہ چاہے پھر دوسری مرتبہ اس میں پھونک ماری ...

اس آیت میں قبر کے مردے کا ذکر نہیں جو دل کے مردے ہیں ان کا ذکر ہیں حق ظاہر ہونے کے باوجود حق کو قبول نہ کرنا یہ دل کے مردہ ہونے کی نشانی ہیں

*اس آیت میں قبر کے مردے کا ذکر نہیں جو دل کے مردے ہیں ان کا ذکر ہیں حق ظاہر ہونے کے باوجود حق کو قبول نہ کرنا یہ دل کے مردہ ہونے کی نشانی ہیں :- ترجمۂ کنز العرفان    پس بیشک تم مُردوں کو نہیں سناسکتے اور نہ بہروں کو پکار سنا سکتے ہو جب وہ پیٹھ دے کر پھر یں ۔ *(سورۃ الروم آیت نمبر  52)*  تفسیر صراط الجنان      {  فَاِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى  : پس بیشک تم مُردوں  کو نہیں سناسکتے۔}  اس آیت میں  اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ اکرم،سَرورِ  دو عالَم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کو تسلی دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ آپ  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ان کافروں کی محرومی اور ان کے ایمان نہ لانے پر رنجیدہ نہ ہوں  کیونکہ جن کے دل مرچکے اور ان سے کسی طرح حق بات کو قبول کرنے کی توقُّع نہیں  رہی ،آپ انہیں حق بات نہیں  سنا سکتے، اسی طرح جو لوگ حق بات سننے سے بہرے ہوں اور بہرے بھی ایسے کہ پیٹھ دے کر پھر گئے اور ان سے کسی طرح سمجھنے کی اُمید نہیں تو آپ ان بہروں...

اہل ِکتاب اپنی کتابوں کا مضمون بیان کریں تو سننے والے کو کیا کہناچاہے؟* *یہی اصول قرآن حدیث کی باتوں کے لئے ہے آج کے زمانے میں لوگ قرآن حدیث کا علم نہ ہونے کے باوجود دین کی باتوں کا انکار کر دیتے ہیں انکار کے لئے بھی علم ہونا ضروری ہیں

*اہل ِکتاب اپنی کتابوں  کا مضمون بیان کریں تو سننے والے کو کیا کہناچاہے؟*   *یہی اصول قرآن حدیث کی باتوں کے لئے ہے آج کے زمانے میں لوگ قرآن حدیث کا علم نہ ہونے کے باوجود دین کی باتوں کا انکار کر دیتے ہیں انکار کے لئے بھی علم ہونا ضروری ہیں :- ترجمۂ کنز العرفان      اور اے مسلمانو! اہلِ کتاب سے بحث نہ کرو مگر بہترین انداز پر سوائے ان میں سے ظالموں کے اور کہو:ہم اس پرایمان لائے جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو تمہاری طرف نازل کیا گیا اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہے اور ہم اس کے فرمانبردار ہیں ۔  جب اہل ِکتاب کسی شخص سے اپنی کتابوں میں موجود کوئی مضمون بیان کریں تو اسے سننے والے کو کیا کہنا چاہئے وہ اس آیت میں بیان ہوا اور یہی بات حدیث ِپاک میں ایک اور انداز سے بیان کی گئی ہے ،چنانچہ حضرت ابونملہ انصاری رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی کریم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں  حاضر تھے اور ایک یہودی شخص بھی وہیں  موجود تھا، اس دوران وہاں سے ایک جنازہ گزرا تو یہودی نے حضور اقدس ص...

حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا رومیوں کا غالب ہونے کا وقت بتانا قرآن کی اس آیت میں ذکر ہیں قرآن کو سمجھنے والے غورفکر کرکے جواب دو آپ کے جواب کا انتظار رہیگا

*حضرت ابو بکر صدیق  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا رومیوں کا غالب ہونے کا وقت بتانا قرآن کی اس آیت میں ذکر ہیں قرآن کو سمجھنے  والے غورفکر کرکے جواب دو  آپ کے جواب کا انتظار رہیگا :-  ترجمۂ کنز العرفان    الم۔ رومی مغلوب ہوگئے۔قریب کی زمین میں اور وہ اپنی شکست کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے۔ چند سالوں میں ۔ پہلے اور بعد حکم الله ہی کا ہے اور اس دن ایمان والے خوش ہوں گے۔ الله کی مدد سے۔وہ جس کی چاہے مدد کرتا ہے اور وہی غالب، مہربان ہے۔ *(سورۃ الروم آیت نمبر 1/5)* جب یہ آیتیں  نازل ہوئیں تو انہیں سن کر حضرت ابوبکر صدیق  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ     نے کفارِ مکہ میں  جا کر اعلان کر دیا کہ اے مکہ والو! تم اس وقت کی جنگ کے نتیجے سے خوش مت ہو ،ہمیں ہمارے نبی  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے   رومیوں کے غلبے کی خبر دے دی ہے، خدا کی قسم! رومی ضرور فارس والوں  پر غلبہ پائیں  گے۔ اُبی بن خلف کافر یہ سن کر آپ  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کے سامنے کھڑا ہوگیا ،پھر اس کے اور آپ...

اچھی بدعت کی حدیث موجود ہونے کے باوجود ہر اچھی کام کو بری بدعت کہنا مسلمانوں پر شرک کا بہتان لگانے والے خود تو گمراہ ہیں دوسروں کو گمراہ اور گناہوں میں مبتلا کرنے کا انجام

اچھی بدعت کی حدیث موجود ہونے کے باوجود ہر اچھی کام کو بری بدعت کہنا مسلمانوں پر شرک کا بہتان لگانے والے خود تو گمراہ ہیں دوسروں  کو گمراہ اور گناہوں  میں  مبتلا کرنے کا انجام: -*    ترجمۂ کنز العرفان           *اور بیشک ضرور اپنے بوجھ اٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور بوجھ اٹھائیں گے اور ضرور ان سے قیامت کے دن ان کے بہتانوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔*  اس آیت سے معلو م ہوا کہ جو خود گمراہ ہو اور اس کے ساتھ ساتھ دوسروں  کو بھی گمراہی کی طرف بلاتا ہو تو اسے اپنی گمراہی کا گناہ اور اس کی سزا تو ملے گی البتہ اس کے ساتھ ان لوگوں  کی گمراہی کا گناہ اور سزا بھی اسے ملے گی جنہیں  اس نے گمراہ کیا تھا اور گمراہ ہونے والوں  کے اپنے گناہ میں  بھی کوئی کمی نہ ہو گی۔حضرت جریر  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا:’’جو کوئی اسلام میں  اچھا طریقہ جاری کرے اس کو اس کا ثواب ملے گا اور اس کا بھی جو اس کے بعد...

بد مذہب والوں کا عقیدہ اللہ‎ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا ماں کے پیٹ میں کیا ہیں کون کہا مریگا حضرت ابراھیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام تو جانتے ہیں ماں کے پیٹ میں کیا ہیں اور حضرت لوط عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی قوم کب کہا مریگئی

بد مذہب والوں کا عقیدہ اللہ‎ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا ماں کے پیٹ میں کیا ہیں کون کہا مریگا حضرت ابراھیم  عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام تو جانتے ہیں ماں کے پیٹ میں کیا ہیں اور حضرت لوط عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَام  کی قوم کب کہا مریگئی :-*  ترجمۂ کنز العرفان        اور جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوشخبری لے کر آئے تو انہوں نے کہا: ہم ضرور اس شہر والوں کو ہلاک کرنے والے ہیں ۔ بیشک اس شہر والے ظالم ہیں ۔ فرمایا:اس میں تو لوط (بھی) ہے۔فرشتوں نے کہا: ہمیں خوب معلوم ہے جو کوئی اس میں ہے، ضرور ہم اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دیں گے سوائے اس کی بیوی کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔ *(سورۃ عنکبوت آیت نمبر 31/32)*  تفسیر صراط الجنان          { وَ لَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَا  : اور جب ہمارے فرشتے آئے۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ جب حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَام  کے پاس حضرت اسحاق اور حضرت یعقوب  عَلَیْہِمَا الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی خوشخبری لے ک...

موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بچپن میں ہی اللہ‎ تعالیٰ کے احکام مل رہے ہیں اللہ‎ تعالیٰ کا کلام پاک قدیم ہیں تو انبیاء کرام کی نبوت کا فیصلہ بھی قدیم ہوتا

موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَام کو بچپن میں ہی اللہ‎ تعالیٰ کے احکام مل رہے ہیں اللہ‎ تعالیٰ کا کلام پاک قدیم ہیں تو انبیاء کرام کی نبوت کا فیصلہ بھی قدیم ہوتا :-*   ترجمۂ کنز العرفان            اور ہم نے پہلے ہی سب دائیاں اس پر حرام کردی تھیں تو موسیٰ کی بہن نے کہا: کیا میں تمہیں ایسے گھر والے بتادوں جو تمہارے اس بچہ کی ذمہ داری لے لیں اور وہ اس کے خیر خواہ بھی ہوں ؟ *(سورۃ القصص آیت نمبر 12)*  تفسیر صراط الجنان              { وَ حَرَّمْنَا عَلَیْهِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ : اور ہم نے پہلے ہی سب دائیاں اس پر حرام کردی تھیں ۔} ارشاد فرمایا کہ ہم نے پہلے ہی حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَام کو منع کر دیا تھا کہ وہ اپنی والدہ کے علاوہ کسی اور کا دودھ نوش نہ فرمائیں ۔ چنانچہ جس قدر دائیاں  حاضر کی گئیں  ان میں  سے کسی کی چھاتی آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَام  نے منہ میں  نہ لی، اس سے ان لوگوں  کو بہت فکر ہوئی کہ کہیں  سے کوئی ایسی دائی مُی...

آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے بھی حضور ﷺ نبی تھے یہ خود حضور ﷺ کا فرمان ہیں اور اعلان نبوت سے پہلے بحیرا راہب اور پتھر بھی آپ کو نبی مانتے تھے مگر آج کے گمراہ فرقے والے آخری نبی تو مانتے ہیں پہلے نبی نہیں مانتے اور 40 سال کی عمر میں نبوت ملنا مانتے ہیں کیا وہ اعلان نبوت اور تخلیق نبوت کے فرق کو نہیں سمجھتے

آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے بھی حضور ﷺ نبی تھے یہ خود حضور ﷺ کا فرمان ہیں اور اعلان نبوت سے پہلے بحیرا راہب اور پتھر بھی آپ کو نبی مانتے تھے مگر آج کے گمراہ فرقے والے آخری نبی تو مانتے ہیں پہلے نبی نہیں مانتے اور 40 سال کی عمر میں نبوت ملنا مانتے ہیں کیا وہ اعلان نبوت  اور تخلیق نبوت کے فرق کو نہیں سمجھتے :-*  ترجمۂ کنز العرفان         *اور تم امید نہ رکھتے تھے کہ تمہاری طرف کوئی کتاب بھیجی جائے گی لیکن تمہارے رب کی طرف سے رحمت ہے تو تم ہرگز کافروں کا مددگار نہ ہونا۔* یاد رہے کہ اس آیت سے یہ ہر گز ثابت نہیں ہوتا کہ حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  وحی نازل ہونے سے پہلے اپنی نبوت سے خبردار نہیں  تھے کیونکہ یہاں ظاہری اَسباب کے لحاظ سے وحی نازل ہونے کی امید کی نفی ہے اور کثیر دلائل سے یہ بات ثابت ہے کہ وحی نازل ہونے سے پہلے بھی آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنی نبوت کی خبر رکھتے  تھے ،۔جیسے بحیرا راہب نے بچپن ہی میں آپ کی نبوت کی خبر دے دی تھی،نسطورا راہب نے جوانی میں آپ کی ن...