وہـابـی کا ذبیحـہ کھانـا عنـد الشـرع کـیسا ہـے ؟
وہـابـی کا ذبیحـہ کھانـا عنـد الشـرع کـیسا ہـے ؟🛡️*
*📝 _الســـــــوال_*
اگر کسی شخص نے وہابی سے جانور ذبح کرا لیا تو اس کا گوشت کھانا کیسا ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب جلد از جلد عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی"
*⊰••══════••••⊰❂⊱••••══════ ••⊰*
*🔳الجوابـــ بعـون المـلک الوھــابــــ ↓↓↓*
✒️وہابی، دیوبندی وہ ہے جو گستاخ رسول ہو، ضروریاتِ دین کا منکر ہو یا پیشوایان وہابیہ مولوی اشرف علی تھانوی، رشید احمد گنگوہی وغیرہ کے عقائد کفریہ پر مطلع ہو کر بھی اُنہیں کافر و مرتد نہ مانے بلکہ مسلمان سمجھے اور جو شخص وہابی، دیوبندی ہو وہ کافر و مرتد ہے اور کافر کا ذبیحہ حرام اور مُردار ہے اور وہ گوشت فروخت کرے تو اس کا خریدنا حرام اور کھانا بھی حرام ہے_
✏️لیکن اگر کوئی وہابی اس معنی کر ہو کہ وہ نیاز و فاتحہ کو ناجائز جانتا ہے یوں ہی دیگر معلومات اھل سنت کو بدعت سمجھتا ہے وہابی مولویوں کو سنی عالموں کی طرح اپنا دینی عالم سمجھتا ہو مگر ان کے عقائد کفریہ سے مطلقاً باخبر نہ ہو تو گمراہ بد مذہب ہے کافر نہیں لہذا اگر اس طرح کا وہابی ہے تو اس کا ذبیحہ حلال ہے اور اس سے گوشت خریدنا اور اس کا کھانا حلال ہے_
فتاویٰ رضویہ میں ہے_____👇
✍️”جو بد مذہب ضروریاتِ دین اسلام میں سے کسی عقیدہ کا منکر ہو یا اس میں شک کرے یا تاویلیں گڑھے باجماع تمام علمائے اسلام وہ سب کے سب کافر و مرتد ہیں غرض ایسے لوگوں کے کفر میں ہرگز نہ شک کیا جائے کہ جو ان کے عقیدہ پر مطلع ہو کر پھر سمجھ بوجھ کر ان کے عقیدے میں شک کرے وہ خود کافر ہو جاتا ہے،
*ہاں...............!!!*
✨جو بد مذہب دین اسلام کی ضروری باتوں میں سے کسی بات میں شک نہ کرتا ہو، صرف ان کے نیچے درجے کے عقیدوں میں مخالف ہو وہ اگر چہ گمراہ ہے کافر نہیں اس کے ہاتھ کا ذبیحہ حلال ہے_اھ *((جلد ۸، صفحہ نمبر ٣٣۰))*
درمختار میں ہے________👇🏻
*” لا تحل ذبیحة غیر کتابی من وثنی و مجوسی و مرتد -“* *{{📗جلد ٦ صفحہ نمبر ۲۹۸}}*
اور اُسی میں دوسری جگہ ہے_____👇
*”و شرط کون الذابح مسلما حلالً“* *[[📕جلد ٦ صفحہ نمبر ۲٦۹]]*
فتاویٰ ہندیہ میں ہے______👇🏻
*”لا توکل ذبیحة اھل الشرك والمرتد -“* *((📔جلد ٥ صفحہ نمبر ۲۸٥))*
*﴿﴿بحوالہ:📔 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء جلد دوم باب کتاب الذبائح صفحہ نمبر ٣١۲﴾﴾*
*📿واللّٰه و رسـولـهٗ ﷺ اعـلم بالصَّـواب📿*

Comments
Post a Comment