Posts

Showing posts from May, 2023

क़ल्बे मोमिन की उड़ान**قلب مومن کی اڑان اور اولیاء اللہ کے مشاہدے کی دلیل :-

*क़ल्बे मोमिन की उड़ान* *قلب مومن کی اڑان اور اولیاء اللہ کے مشاہدے کی دلیل :- नबी करीम सल्लल्लाहु तआला अलैहि वसल्लम ने इर्शाद फ़रमाया: "अगर शैतान बनी आदम के दिलों को न घेरता तो वह आसमान के फ़रिश्तों को देख लेते।" *(सबा सनाबिल शरीफ़)* نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر شیطان بنی آدم کے دلوں کو نہ گھیرتا تو وہ آسمان کے فرشتوں کو دیکھ لیتے ۔"  *(سبع سنابل شریف)* Nabi Karim Sallallahu Ta'ala Alaihi Wasallam ne Irshad farmaya: "Agar SHAITAAN Bani Aadam ke Diloñ ko na Gheirta Tou Woh Aasmaan ke FARISHTOÑ ko Dekh Lete." *(Saba Sanabil Sharif)*

اہلسنت اور دیوبندیوں وہابیوں میں اصل اختلاف

اہلسنت اور دیوبندیوں وہابیوں میں اصل اختلاف ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام :   اہلِ ایمان پڑھیں اور فیصلہ کریں کیا ایسے عقائد کسی مسلمان کے ہو سکتے ہیں ۔ ایک بار ٹھنڈے دل سے مکمل مضمون ضرور پڑھیں : (1) ۔ مولوی اشرف علی تھانوی دیوبندی اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکھتا ہے کہ : پھر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی ذاتِ مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہو تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب ۔ اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کیا تخصیص ہے ۔ ایسا علم غیب تو زید و عمر و بلکہ ہر صبی (بچہ) مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کےلیے بھی حاصل ہے ۔ (حفظ الایمان صفحہ نمبر 8 کتب خانہ اشرفیہ راشد کمپنی دیوبند) مطلب یہ کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے علم غیب کو پاگل ، جانوروں اور بچوں سے ملایا ۔ (2) مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی اپنی کتاب تحذیر الناس میں لکھتا ہے کہ : اگر بالغرض زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے بعد بھی کوئی نبی پیدا ہوتو پھر بھی خاتمیت محمد ی صلی اللہ علیہ وسلم میں کچھ فرق نہیں آئیگا ۔ (تحذی...