Posts

Showing posts from December, 2020

قران لوحِ محفوظ کی تفصیل ہے مَاکَانَ وَمَایَکُوْنُ یعنی جو ہو چکا اور جو آئندہ ہوگا اور دنیا و آخرت میں جو ہونے والا ہے سب کچھ لکھا ہوا ہے حضور ﷺ پر صرف الفاظ نازل نہیں ہوے قرآن کے علوم و اَسرار بھی نازل ہوے :-

قران لوحِ محفوظ کی تفصیل ہے  مَاکَانَ وَمَایَکُوْنُ   یعنی جو ہو چکا اور جو آئندہ ہوگا اور دنیا و آخرت میں جو ہونے والا ہے سب کچھ لکھا ہوا ہے حضور ﷺ پر صرف الفاظ نازل نہیں ہوے قرآن کے علوم و اَسرار بھی نازل ہوے :-  *ترجمۂکنز العرفان*              اور اس قرآن کی یہ شان نہیں کہ اللہ کے نازل کئے بغیر کوئی اسے اپنی طرف سے بنالے ، ہاں یہ اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق ہے اور لوحِ محفوظ کی تفصیل ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے، یہ ربُّ العالَمین کی طرف سے ہے۔ *(سورت یونس آیت نمبر 37)*   تفسیر صراط الجنان               { وَ مَا كَانَ هٰذَا الْقُرْاٰنُ :  اور اس قرآن کی یہ شان نہیں۔} کفارِ مکہ نے یہ وہم کیا تھا کہ قرآنِ کریم نبی اکرم  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے خود بنالیا ہے اس آیت میں ان کا یہ وہم دور فرمایا گیا ہے ۔چنانچہ آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اس قرآن کی یہ شان نہیں کہ  اللہ  عَزَّوَجَلَّ  کے نازل کئے بغیر کوئی اسے اپنی طرف سے بنالے، کی...

تابعین اور تبے تابعین کو حضور ﷺ کے وسیلے سے جہنم سے آزادی اور جنگ میں جیت کی بصارت تابعی کی تعریف اور ان کے فضائل:

تابعین اور تبے تابعین کو حضور ﷺ کے وسیلے سے  جہنم سے آزادی اور جنگ  میں جیت کی بصارت تابعی کی تعریف اور ان کے فضائل:     صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم  کی حالت ِ ایمان میں زیارت کرنے والے حضرات کوتابعین کہا جاتا ہے اور یہ لفظ بھی غالباً اسی آیتِ مبارکہ سے لیا گیا ہے۔ ان کے زمانے کے بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے، حضور پُر نور  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا ’’بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں ، پھر جو لوگ  ان کے قریب ہیں ، پھر جو لوگ ان کے قریب ہیں۔  ( بخاری، کتاب الشہادات، باب لا یشہد علی شہادۃ جور اذا شہد،  ۲ /  ۱۹۳  ، الحدیث:   ۲۶۵۲ )     حضرت ابو سعید خدری  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   سے روایت ہے، نبی اکرم   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا   ’’لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ جب وہ بکثرت جمع ہو کر جہاد ...

کبھی دعا کو عبادت کہتے ہو کبھی اس عبادت کو ہی بدعت کہتے ہو اگر عقل نہیں ہے تو اس بدعت کی بیماری کا علاج کیوں نہیں کرتے ہو نماز جنازہ کے بعد میت کےلیئے دعا کرنا ‏

کبھی دعا کو عبادت کہتے ہو کبھی اس عبادت کو ہی بدعت کہتے ہو اگر عقل نہیں ہے تو اس بدعت کی بیماری کا علاج کیوں نہیں کرتے ہو  نماز جنازہ کے بعد میت کےلیئے دعا کرنا   ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭  حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک سے لے کر اب تک مستحب عمل معروف چلا آرہا ہے کہ نماز جنازہ پڑھ لینے کے بعد حاضرین میّت کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہیں ۔ نماز جنازہ کے بعد میت کیلئے دعا کرنا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ اکرام علیہم الرضوان کے قول و عمل سے ثابت ہے نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا مستحب عمل ہے فرض یا واجب نہیں ہے ۔ اس لئے دعا نہ مانگنے والوں کو ہم تنقید کا نشانہ نہیں بناتے چونکہ جب وہ اپنے آپ کو خود ہی اس ثواب والے عمل سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو ان کی اپنی قسمت لیکن ایسے دوستوں کو یہ سوچنا چاہئے کہ اگر انہیں ایک نیک عمل کی توفیق نہیں ہے تو کم از کم دعا مانگنے والوں کو روک کر ان کے ثواب میں رکاوٹ نہ بنیں ۔ دعا کی فضیلت دعا کی فضیلت اور رغبت میں کئی آیات اور احادیث موجود ہیں، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ۔ " ادعونی استجب لکم" *(سورۃ المومن 60)*...

حضور ﷺ سے دعا کی درخواست کرنا صحابہ کی سنت ہے خود حضور ﷺ نے اپنے آپ کو ان کا مولیٰ کہا یہی بات آج کے منافقوں کو شرک اور بدعت لگتی ہے :-

حضور ﷺ سے دعا کی درخواست کرنا صحابہ کی سنت ہے خود حضور ﷺ نے اپنے آپ کو ان کا مولیٰ کہا یہی بات آج کے منافقوں کو شرک اور بدعت لگتی ہے :-  ترجمۂ کنز العرفان          اور کچھ گاؤں والے وہ ہیں جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو خرچ کرتے ہیں اسے اللہ کے ہاں نزدیکیوں اور رسول کی دعاؤں کا ذریعہ سمجھتے ہیں ۔ سن لو! بیشک وہ ان کے لیے (اللہ کے) قرب کا ذریعہ ہیں ۔ عنقریب اللہ انہیں اپنی رحمت میں داخل فرمائے گا، بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ *(سورۃ التوبہ آیت نمبر 99)*   تفسیر صراط الجنان            اس آیت میں جن دیہاتیوں کا ذکر ہوا ان کے بارے میں امام مجاہد  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  فرماتے ہیں کہ یہ لوگ قبیلہ مُزَیْنَہ میں سے بنی     مُقَرَّن ہیں۔ کلبی نے کہا وہ اسلم ،غِفار اور جُہَینہ کے قبیلے ہیں۔ *( بغوی، التوبۃ، تحت الآیۃ:  ۹۹ ، ۲ /۲۷۰ )*        ان قبائل کے بارے میں صحیح بخاری او رمسلم میں حضرت ابو ہریر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  ...

حضور ﷺ کے علم غیب کا مذاق اڑانا علم غیب پر اعتراض کرنا کفر ہیں :

حضور ﷺ کے علم غیب کا مذاق اڑانا علم غیب پر اعتراض کرنا کفر ہیں :-- ترجمۂ کنز العرفان        اور اے محبوب! اگرآپ ان سے پوچھیں تو کہیں گے کہ ہم تو صرف ہنسی کھیل کررہے تھے ۔تم فرماؤ: کیا تم اللہ اور اس کی آیتوں اور اس کے رسول سے ہنسی مذاق کرتے ہو۔(سورۃ التوبہ  آیت نمبر 65)  تفسیر صراط الجنان         {اِنَّمَا كُنَّا نَخُوْضُ وَ نَلْعَبُ   :   ہم تو صرف ہنسی کھیل کررہے تھے ۔} اس آیت کا ایک شانِ نزول یہ ہے کہ غزوۂ تبوک میں جاتے ہوئے    منافقین کے تین گروپوں میں سے دو رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بارے میں مذاق اڑاتے   ہوئے کہتے تھے کہ ان کا خیال ہے کہ یہ روم پر غالب آجائیں گے، کتنا بعید خیال ہے اور ایک گروپ بولتا تو نہ تھا مگر ان باتوں کو سن کر ہنستا تھا۔ حضور پُرنور       صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ان کو طلب فرما کر ارشاد فرمایا کہ تم ایسا ایسا کہہ رہے تھے؟  انہوں نے کہا :ہم راستہ طے کرنے کے لئے ہنسی کھی...

نجدی شیطانی گروہ عبدالوہاب نجدی کو ماننے والے آخری زمانے کے کم عمر اور کم عقل تبلیغی جماعت کے نوجوان جن کی نماز روزہ قرآن تم سے بہتر ہوگی مگر وہ دین سے نکل جاینگے ان کو قتل کرنے والوں کو قیامت کے دن اجر و ثواب ملے گا :-

 نجدی شیطانی گروہ عبدالوہاب نجدی کو ماننے والے  آخری زمانے کے کم عمر اور کم عقل تبلیغی جماعت کے نوجوان جن کی نماز روزہ قرآن تم سے بہتر ہوگی مگر وہ دین سے نکل جاینگے ان کو قتل کرنے والوں کو قیامت کے دن اجر و ثواب ملے گا :-   ترجمۂ کنز العرفان            اور ان میں سے کوئی وہ ہے جو صدقات تقسیم کرنے میں تم پراعتراض کرتا ہے تو اگر اِنہیں اُن (صدقات) میں سے کچھ دیدیا جائے تو راضی ہوجاتے ہیں اور اگر اِنہیں اُن میں سے کچھ نہ دیا جائے تو اس وقت ناراض ہوجاتے ہیں ۔ *(سورۃ التوبہ آیت نمبر 58)*   تفسیر صراط الجنان             {وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّلْمِزُكَ فِی الصَّدَقٰتِ :  اور ان (منافقوں ) میں سے کوئی وہ ہے جو صدقات تقسیم کرنے میں تم پر اعتراض کرتا ہے۔} شانِ نزول:یہ آیت  ذُوالخُوَیْصِرَہ ْ تمیمی کے بارے میں نازل ہوئی اس شخص کا نام حُرْقُوْص بن زُہَیْر ہے اور یہی خوارج کی اصل وبنیاد ہے ۔ *(خازن، التوبۃ، تحت الآیۃ:۵۸ ، ۲ / ۲۵۰)*      بخاری و مسلم کی روایت میں ہے کہ رسولِ کریم...

اتحاد کے نام پر ہندوؤں کو اپنی مسجد میں بولنا قرآن کی آیات کے خلاف ہیں باطل فرقے والے ایسے اتحاد کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں کسی ناپاک مسلمان کو بھی مسجد میں جانے کی اجازت نہیں دنیا بھر کی مَساجِد میں مشرکوں کا داخلہ ممنوع ہے:-

 اتحاد کے نام پر ہندوؤں کو اپنی مسجد میں بولنا قرآن کی آیات کے خلاف ہیں باطل فرقے والے ایسے اتحاد کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں کسی ناپاک مسلمان کو بھی  مسجد میں جانے کی اجازت نہیں  دنیا بھر کی مَساجِد میں مشرکوں کا داخلہ ممنوع ہے:- ترجمۂ کنز العرفان      اے ایمان والو! مشرک بالکل ناپاک ہیں تو اس سال کے بعد وہ مسجد حرام کے قریب نہ آنے پائیں اور اگرتمہیں محتاجی کا ڈر ہے تو عنقریب اللہ اپنے فضل سے اگر چاہے گاتوتمہیں دولت مند کردے گا بیشک اللہ علم والا حکمت والا ہے۔ *(سورۃ التوبہ آیت نمبر 28)*   یہاں مشرکین کو منع کرنے کے معنی یہ ہیں کہ مسلمان مسجدِ حرام شریف میں آنے سے روکیں۔یہاں اصلِ حکم مسجد ِ حرام شریف میں آنے سے روکنے کا ہے اور بقیہ دنیا بھر کی مساجد میں آنے کے متعلق بھی حکم یہ ہے کہ کفار مسجدوں میں نہیں آسکتے ۔ خصوصاً کفار کو عزت و احترام اور استقبال کے ساتھ مسجد میں لانا شدید حرام ہے۔ اعلیٰ حضرت  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ   فرماتے ہیں کہ’’ یہ کہنا کہ مسجدُ الحرام شریف سے کفار کا منع ایک خاص وقت کے واسطے تھا ،اگر یہ مرا...

اللہ تعالی اگر چاہے تو حضور ﷺ کے ذریعے مردوں کو زندہ کر دے اس کی مثال حضرت عیسی علیہ السلام کا معجزہ ہے کسی آیات حدیث میں حضور ﷺ کے علم اور معجزے کا اظہار نہ ہونا یہ آپ ﷺ کے مجبور ہونے کی دلیل نہیں یہ اس بات کی دلیل ہیں کے وہاں اظہار کرنا نہیں چاہتے انبیاء کرام کی طاقت کا اظہار اللہ تعالی کی قدرت ہے :-

 اللہ تعالی اگر چاہے تو حضور ﷺ کے ذریعے مردوں کو زندہ کر دے اس کی مثال حضرت عیسی علیہ السلام کا معجزہ ہے کسی آیات حدیث میں حضور ﷺ کے علم اور معجزے کا اظہار نہ ہونا یہ آپ  ﷺ کے مجبور ہونے کی دلیل نہیں یہ اس بات کی دلیل ہیں کے وہاں اظہار کرنا نہیں چاہتے انبیاء کرام کی طاقت کا اظہار اللہ تعالی کی قدرت ہے :-    ترجمۂ کنز العرفان          اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا تو انہیں سنا دیتا اور اگروہ انہیں سنا دیتا تو بھی وہ روگردانی کرتے ہوئے پلٹ جاتے۔ *(سورۃ انفال آیت نمبر 23)*   تفسیر صراط الجنان           { وَ لَوْ عَلِمَ اللّٰهُ فِیْهِمْ خَیْرًا : اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا۔ }  بعض مفسرین نے فرمایا کہ اہلِ مکہ حضور سید المرسلین  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے یہ فرمائش کرتے کہ آپ ہمارے سامنے قُصَی کو زندہ کر دیں کیونکہ وہ بابرکت بزرگ ہے، اگر اس نے آپ کی نبوت کی گواہی دے دی تو ہم آپ پر ایمان لے آئیں گے۔  اللہ  تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : اگر ا...

انبیاء کرام کی مدد اور وسیلے کا انکار کرنے والے دلیل دیتے ہیں دعا عبادت ہے اور عبادت صرف اللہ کے لیے ہم جواب دیتے ہیں دعا کے معنی مانگنا اور پکارنا جب دعا اللہ تعالی سے ہوگی تب عبادت ہوگی جس الفاظ کے زیادہ معنی ہو وہاں پر صرف الفاظ نہیں نیت بھی دیکھی جائے گی اگر ہر دعا عبادت ہے تو اس آیات میں کون کس کی عبادت کر رہا ہے جواب دو :-

 انبیاء کرام کی مدد اور وسیلے کا انکار کرنے والے دلیل دیتے ہیں دعا عبادت ہے اور عبادت صرف اللہ کے لیے ہم جواب دیتے ہیں دعا کے معنی مانگنا اور پکارنا جب دعا اللہ تعالی سے ہوگی تب عبادت ہوگی جس الفاظ کے زیادہ معنی ہو وہاں پر صرف الفاظ نہیں نیت  بھی دیکھی جائے گی اگر ہر دعا عبادت ہے تو اس آیات میں کون کس کی عبادت کر رہا ہے جواب دو :-  تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌۖۚ-وَ اَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِیْمًا(۴۴)   ترجمۂ کنز الایمان              ان کے لیے ملتے وقت کی دعا سلام ہے اور ان کے لیے عزت کا ثواب تیار کر رکھا ہے۔ *(سورۃ احزاب آیت نمبر 44)*   تفسیر صراط الجنان               { تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ  : ان کے لیے ملتے وقت کا ابتدائی کلام سلام ہوگا۔} ملتے وقت سے مراد یا موت کا وقت ہے یا قبروں  سے نکلنے کا یا اس سے جنت میں  داخل ہونے کا وقت مراد ہے ۔ مروی ہے کہ حضرت عزرائیل  عَلَیْہِ السَّلَام  کسی مومن کی روح اس کو سلام کئے بغیر قبض نہی...

اہلے حدیث فرقہ حضور ﷺ کو مجبور ثابت کرنے کے لئے قرآن کی آیات پیش کرتے ہیں آپ ﷺ بینا وحی کچھ نہیں کہتے وہ آیات اس لئے ہے کافر کہتے تھے یہ محمّد ﷺ خود قرآن لکھتے ہیں آپ ﷺ کا علم اور اختیار اللّه تَعَالٰی کی طرف سے یہ اہلے حدیث فرقے والے خود کا اختیار سمجھتے ہیں بینا قرآن حدیث کی دلیل کے کسی بھی چیز کو حرام کہہ دیتے ہیں احکامِ شریعت نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سپرد ہیں :

 اہلے حدیث فرقہ حضور ﷺ کو مجبور ثابت کرنے کے لئے قرآن کی آیات پیش کرتے ہیں آپ ﷺ بینا وحی کچھ نہیں کہتے وہ آیات اس لئے ہے کافر کہتے تھے یہ محمّد ﷺ خود قرآن لکھتے ہیں آپ ﷺ کا علم اور اختیار اللّه تَعَالٰی کی طرف سے یہ اہلے حدیث فرقے والے خود کا اختیار سمجھتے ہیں بینا قرآن حدیث کی دلیل کے کسی بھی چیز کو حرام کہہ دیتے ہیں احکامِ شریعت نبی کریم   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کے سپرد ہیں :   ترجمۂ کنز العرفان              وہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی ان میں سے جو اللہ پر ایمان نہیں لاتے اور نہ ہی آخرت کے دن پر اور نہ وہ ان چیزوں کو حرام قرار دیتے ہیں جنہیں اللہ اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور نہ وہ سچے دین پر چلتے ہیں ان سے جہاد کرتے رہو حتّٰی کہ وہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھوں سے جزیہ دیں ۔ *(سورۃ التوبہ آیت نمبر 29)*   تفسیر صراط الجنان               سنن ابو داؤد اور ابن ماجہ میں حضرت مقدام بن معدیکرب  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے، س...

پادریوں اور درویشوں کو رب بنانے سے مراد جس کو وہ حرام کہے جس کو وہ حلال کہے مان لینا وہی حال آج کے باطل فرقے والوں کا ہیں اپنے مولوی کی تقلید میں گیاروی فاتحہ کے کھانے کو حرام کہنا اولیاء اللہ کی تقلید تو اللّه اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہیں جو اللّه سے راضی ہیں جن سے اللہ تعالیٰ راضی ہیں ان کو رضی اللہ تعالی عنہ کہنا تو سورۃ التوبۃ کی آیات سے ثابت ہیں مگر اولیاء اللہ کے دشمن اولیاء اللہ کے لیے رضی اللہ تعالی عنہ کہنے پر بھی اعتراض کرتے ہیں :-

 پادریوں اور درویشوں کو رب بنانے سے مراد جس کو وہ حرام کہے جس کو وہ حلال کہے مان لینا وہی حال آج کے باطل فرقے والوں کا ہیں اپنے مولوی کی تقلید میں گیاروی فاتحہ کے کھانے کو حرام کہنا اولیاء اللہ کی تقلید تو اللّه اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی  اطاعت ہیں جو اللّه سے راضی ہیں جن سے  اللہ تعالیٰ راضی ہیں ان کو رضی اللہ تعالی عنہ کہنا تو سورۃ التوبۃ کی آیات سے ثابت ہیں مگر اولیاء اللہ کے دشمن اولیاء اللہ کے لیے رضی اللہ تعالی عنہ کہنے پر بھی  اعتراض کرتے ہیں :-    ترجمۂ کنز العرفان              انہوں نے اپنے پادریوں اور درویشوں کو اللہ کے سوا رب بنالیا اور مسیح بن مریم کو(بھی) حالانکہ انہیں صرف یہ حکم دیا گیا تھا کہ وہ ایک معبود کی عبادت کریں، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ان کے شرک سے پاک ہے۔ *(سورۃ التوبہ آیت نمبر 31)*   تفسیر صراط الجنان               یہودیوں اور عیسائیوں نے اپنے پادریوں اور علماء کو معبود بنا کر ان کی کوئی باقاعدہ عبادت نہیں کی تھی بلکہ خدا کے  ح...

ہوازن قبیلے کے لوگوں کا حضور ﷺ کے وسیلے سے مدد مانگنا :-

 ہوازن قبیلے کے لوگوں کا حضور ﷺ کے وسیلے سے مدد مانگنا :-  نسائی شریف کی روایت میں ہے کہ جب ہوازن قبیلے کے لوگوں نے نبی کریم  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی بارگاہ میں اپنے قیدیوں کی رہائی کے بارے میں عرض کی توآپ نے اپنے خاندان کے حصے میں آنے والے لونڈی غلاموں  کو آزاد فرما دیا، اس کے بعد ان سے ارشاد فرمایا  ’’ فَاِذَا  صَلَّیْتُ  الظُّہْرَ  فَقُوْمُوْا  فَقُوْلُوْا  اِنَّا  نَسْتَعِیْنُ  بِرَسُوْلِ  اللہِ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اَوِ الْمُسْلِمِیْنَ فِیْ نِسَائِنَا وَاَبْنَائِنَا   ‘‘ جب میں ظہر کی نماز پڑھوں تو تم سب کھڑے ہو کر یوں کہو: ہم  اللہ  کے رسول کے وسیلے سے مسلمانوں سے اپنی عورتوں اور بچوں میں مدد چاہتے ہیں۔  *( نسائی، کتاب الہبۃ، ہبۃ المشاع، ص ۶۰۵ ، الحدیث: ۳۶۸۷ )*     اس سے معلوم ہوا کہ اِستِعانت کا لفظ  اللہ  تعالیٰ کے لئے ہی خاص نہیں بلکہ یہ لفظ اللہ  تعالیٰ کے نیک بندوں کے  لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔