اللہ تعالی اگر چاہے تو حضور ﷺ کے ذریعے مردوں کو زندہ کر دے اس کی مثال حضرت عیسی علیہ السلام کا معجزہ ہے کسی آیات حدیث میں حضور ﷺ کے علم اور معجزے کا اظہار نہ ہونا یہ آپ ﷺ کے مجبور ہونے کی دلیل نہیں یہ اس بات کی دلیل ہیں کے وہاں اظہار کرنا نہیں چاہتے انبیاء کرام کی طاقت کا اظہار اللہ تعالی کی قدرت ہے :-

 اللہ تعالی اگر چاہے تو حضور ﷺ کے ذریعے مردوں کو زندہ کر دے اس کی مثال حضرت عیسی علیہ السلام کا معجزہ ہے کسی آیات حدیث میں حضور ﷺ کے علم اور معجزے کا اظہار نہ ہونا یہ آپ  ﷺ کے مجبور ہونے کی دلیل نہیں یہ اس بات کی دلیل ہیں کے وہاں اظہار کرنا نہیں چاہتے انبیاء کرام کی طاقت کا اظہار اللہ تعالی کی قدرت ہے :- 

  ترجمۂ کنز العرفان         

اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا تو انہیں سنا دیتا اور اگروہ انہیں سنا دیتا تو بھی وہ روگردانی کرتے ہوئے پلٹ جاتے۔ *(سورۃ انفال آیت نمبر 23)* 

 تفسیر صراط الجنان          

{ وَ لَوْ عَلِمَ اللّٰهُ فِیْهِمْ خَیْرًا : اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا۔ }  بعض مفسرین نے فرمایا کہ اہلِ مکہ حضور سید المرسلین  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے یہ فرمائش کرتے کہ آپ ہمارے سامنے قُصَی کو زندہ کر دیں کیونکہ وہ بابرکت بزرگ ہے، اگر اس نے آپ کی نبوت کی گواہی دے دی تو ہم آپ پر ایمان لے آئیں گے۔  اللہ  تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : اگر ان کی خواہش کے مطابق ہم قُصَی کو زندہ کر دیتے اور وہ اس کا کلام سن لیتے تو بھی وہ روگردانی کرتے ہوئے پلٹ جاتے۔  *( تفسیر بغوی، الاعراف، تحت الآیۃ: ۲۳،     ۲/ ۲۰۲ )* 

 یہاں خیر سے مراد صدق و رغبت ہے یعنی اگر  اللہ عَزَّوَجَلَّ  ان لوگوں کے دلوں میں قبولِ حق کا سچا جذبہ اور رغبت جانتا یعنی پاتا تو انہیں  سنادیتا یعنی ان کے مطلوبہ معجزات انہیں دکھا دیتا اور حق سنا دیتا لیکن چونکہ ان کے دلوں میں وہ صدق و رغبت موجود ہی نہیں لہٰذا اللہ عَزَّوَجَلَّ نے انہیں ان کے مطلوبہ معجزات نہ دکھائے اور اگر  اللہ  عَزَّوَجَلَّ  انہیں دکھا بھی دیتا تو یہ منہ پھیر لیتے۔

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-