क़ल्बे मोमिन की उड़ान**قلب مومن کی اڑان اور اولیاء اللہ کے مشاہدے کی دلیل :-

*क़ल्बे मोमिन की उड़ान*
*قلب مومن کی اڑان اور اولیاء اللہ کے مشاہدے کی دلیل :-
नबी करीम सल्लल्लाहु तआला अलैहि वसल्लम ने इर्शाद फ़रमाया:
"अगर शैतान बनी आदम के दिलों को न घेरता तो वह आसमान के फ़रिश्तों को देख लेते।" *(सबा सनाबिल शरीफ़)*
نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"اگر شیطان بنی آدم کے دلوں کو نہ گھیرتا تو وہ آسمان کے فرشتوں کو دیکھ لیتے ۔" 
*(سبع سنابل شریف)*
Nabi Karim Sallallahu Ta'ala Alaihi Wasallam ne Irshad farmaya:
"Agar SHAITAAN Bani Aadam ke Diloñ ko na Gheirta Tou Woh Aasmaan ke FARISHTOÑ ko Dekh Lete."
*(Saba Sanabil Sharif)*

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-