محدث تابعین حضرت سعید بن مسیب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا عقیدہ ہیں تمام جہاں کے نوح پر سلام پڑھنے سے بچھو کے ڈنگ اور زہریلے جانوروں سے محفوظ رہتے سلام دعا ہے بدعت کی بیماری والے دعا کے لئے وقت کو خاص کرنے کو بھی بدعت کہتے اور خود کی عا کے لئے وقت کی کوئی پابندی نہیں :-

محدث تابعین حضرت سعید بن مسیب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا عقیدہ ہیں تمام جہاں کے نوح پر سلام پڑھنے سے بچھو کے ڈنگ اور زہریلے جانوروں سے محفوظ رہتے سلام دعا ہے بدعت کی بیماری والے دعا کے لئے وقت کو خاص کرنے کو بھی بدعت کہتے اور خود کی عا کے لئے وقت کی کوئی پابندی نہیں :-
ترجمۂ کنز العرفان       
اور ہم نے اسی کی اولاد باقی رکھی۔ اور ہم نے بعد والوں میں اس کی تعریف باقی رکھی۔ تمام جہان والوں میں نوح پر سلام ہو۔(سورۃ الصفت آیت نمبر 77/79)
{سَلٰمٌ : سلام ہو۔} یعنی فرشتے ،جنات اور انسان سب حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر قیامت تک سلام بھیجتے رہیں گے۔( مدارک، الصافات، تحت الآیۃ: ۷۹ ، ص۱۰۰۴)                
  حضرت سعید بن مسیب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ جو شخص شام کے وقت یہ آیت ’’ سَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ ‘‘ پڑھ لیا کرے تو اسے بچھو نہیں کاٹے گا۔ (التمہید لابن عبد البر، سہیل بن ابی صالح، ۸ / ۵۶۵ ، تحت الحدیث: ۶۱۱ ) اور بعض بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص یہ آیت صبح شام پڑھ لیا کرے وہ زہریلے جانوروں سے امن میں رہے اور اگر کشتی میں سوار ہوتے وقت پڑھ لے تو ڈوبنے سے محفوظ رہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-