مقتدی کو امام کے پیچھے خاموشی سے کھڑا رہنا چاہئے

 مقتدی کو امام کے پیچھے خاموشی سے کھڑا رہنا چاہئے :-* 

Muslim Shareef Hadees No# 791

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ظہر اور عصر کی نماز پڑھائی۔پھر فرمایا تم میں سے کس نے میرے پیچھے"سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى»کی قرأت کی تو ایک شخص نے عرض کیا میں نے(قرأت کی ہے) اور میرا ارادہ صرف بھلائی کا تھا۔آپ نے فرمایا مجھے معلوم ہوا کہ کوئی شخص میری قرآت میں گڑبڑ کر رہا ہے۔ *(مسلم شریف کتاب الصلاۃ؛بَابُ نَهْيِ الْمَأْمُومِ عَنْ جَهْرِهِ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ إِمَامِهِ؛جلد١ص٢٩٨؛حدیث نمبر ٧٩١)* 

Kind(Sahih Hadees )

Muslim Shareef Kitabus Salat Hadees No# 791

Sent from TrueIslam App!

Muslim Shareef Hadees No# 792

ایک اور سند کے ساتھ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی تو ایک نمازی نے آپ کے پیچھےِ"سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى"کی قرآت شروع کر دی۔سلام پھیرنے کے بعد آپ نے فرمایا تم میں سے کس نے قرآت کی ہے۔تم میں سے کون قرآت کرنے والا ہے۔اس شخص نے عرض کیا میں نے(قرأت کی ہے) آپ نے فرمایا مجھے خیال ہوا کہ کوئی میری قرآت میں خلل ڈال رہا ہے۔ *(مسلم شریف کتاب الصلاۃ؛بَابُ نَهْيِ الْمَأْمُومِ عَنْ جَهْرِهِ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ إِمَامِهِ؛جلد١ص٢٩٩؛حدیث نمبر ٧٩٢)* 

Kind(Sahih Hadees)

Muslim Shareef Kitabus Salat Hadees No# 792

Sent from TrueIslam App!

Muslim Shareef Hadees No# 793

ایک اور سند کے ساتھ بھی حدیث نمبر ٧٩٢ کی مثل مروی ہے۔(معلوم ہوا کہ امام کے پیچھے خاموشی سے کھڑا ہونے کا حکم ہے اور مقتدی کو قرآت نہیں کرنی چاہئے کیونکہ امام کی قرأت ہی اس کی قرأت ہے۔) *(مسلم شریف کتاب الصلاۃ؛بَابُ نَهْيِ الْمَأْمُومِ عَنْ جَهْرِهِ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ إِمَامِهِ؛جلد١ص٢٩٩؛حدیث نمبر ٧٩٣)* 

Kind(Sahih Hadees)

Muslim Shareef Kitabus Salat Hadees No# 793

Sent from TrueIslam App!

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-