حضور ﷺ نے مسیح دجال کو بھی دیکھا ہیں دجال شیطان کا ہی روپ ہیں بہت سے لوگ دجال کو ٹیکنالوجی کے اسباب سمجھتے ہیں خود بھی گمراہ ہیں لوگوں کو بھی گمراہ کرتے ہیں :-

 حضور ﷺ نے مسیح دجال کو بھی دیکھا ہیں دجال شیطان کا ہی روپ ہیں بہت سے لوگ دجال کو ٹیکنالوجی کے اسباب سمجھتے ہیں خود بھی گمراہ ہیں لوگوں کو بھی گمراہ کرتے ہیں :-

Muslim Shareef Hadees No# 333

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ایک رات (خواب میں) میں نے اپنے آپکو کعبہ شریف کے پاس دیکھا تو میں نے ایک گندمی رنگ کا آدمی دیکھا جو گندمی رنگ والوں میں سے نہایت حسین تھا۔اس کی زلفیں بہت خوبصورت تھیں۔اس نے کنگھی کر رکھی تھی اور بالوں سے پانی ٹپک رہا تھا اس نے دو آدمیوں پر ٹیک لگا رکھی تھی یا فرمایا کہ دو آدمیوں کے کندھوں کا سہارا لیا ہوا تھا اور بیت اللہ شریف کا طواف کر رہا تھا۔میں نے پوچھا یہ کون ہے؟یہ مسیح ابن مریم ہے پھر میں نے ایک شخص کو دیکھا جس کے سخت گھنگھریالے بال تھے اور دائیں آنکھ سے کانا تھا اور وہ انگور کی طرح ابھری ہوئی تھی میں نے پوچھا یہ کون ہے؟کہا گیا یہ مسیح دجال ہے۔ *(مسلم شریف کتاب الایمان؛بَابُ ذِكْرِ الْمَسِيحِ ابْنِ مَرْيَمَ، وَالْمَسِيحِ الدَّجَّالِ؛ترجمہ؛مسیح ابن مریم اور مسیح دجال کا ذکر؛جلد١ص١٥٤؛حدیث نمبر٣٣٣)* 

Kind(Sahih Hadees)

Muslim Shareef Kitabul Iman Hadees No# 333

Sent from TrueIslam App!

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-