حضور ﷺ نے علم غیب سے جہنم میں جانے والے جہنمی کو پہلے ہی چوری شدہ چادر کے ساتھ جہنم میں دیکھ لیا باطل فرقے والوں کو بھی جہنمی کہا ہیں اس لئے عداوت میں علم غیب کا انکار کرتے ہیں :-

 حضور ﷺ نے علم غیب سے جہنم میں جانے والے جہنمی کو پہلے ہی چوری شدہ چادر کے ساتھ جہنم میں دیکھ لیا باطل فرقے والوں کو بھی جہنمی کہا ہیں اس لئے عداوت میں علم غیب کا انکار کرتے ہیں :-

Muslim Shareef Hadees No# 217

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔جب (فتح) خیبر کا دن ہوا تو رسول اللہ کے کئی صحابہ رضی اللہ عنہم آئے اور کہنے لگے فلان شہید ہے اور فلاں شہید ہے یہاں تک کہ ایک شخص کا ذکر ہوا کہنے لگے یہ بھی شہید ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہرگز نہیں، میں نے اس کو جہنم میں ایک چوری شدہ چادر یا عبا میں دیکھا ہے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے خطاب کے بیٹے!اٹھ اور لوگوں کو بتائیں کہ جنت میں صرف مؤمن داخل ہوں گے (یعنی چور نہیں جائیں گے) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا میں نکلا اور میں نے لوگوں میں اعلان کردیا۔کہ جنت میں مؤمن ہی داخل ہوں گے *(مسلم شریف کتاب الایمان؛بَابُ غِلَظِ تَحْرِيمِ الْغُلُولِ،وَأَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا الْمُؤْمِنُونَ؛ترجمہ؛مال غنیمت میں خیانت کرنے کی حرمت اور یہ کہ جنت میں صرف مومن ہی داخل ہوں گے۔؛جلد١ص١٠٧؛حدیث نمبر ٢١٧")* 

Kind(Sahih Hadees)

Muslim Shareef Kitabul Iman Hadees No# 217

Sent from TrueIslam App!

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-