حضور ﷺ جیسے آگے دیکھتے ویسے پیچھے بھی دیکھتے ہیں نمازی کے دل کا حال بھی جانتے ہیں :-

 حضور ﷺ جیسے آگے دیکھتے ویسے پیچھے بھی دیکھتے ہیں نمازی کے دل کا حال بھی جانتے ہیں :- 

Bukhari Shareef Hadees No# 418

روایت ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ میری توجہ صرف قبلہ کی طرف ہوتی ہے (اور میں کسی اور طرف نہیں دیکھتا) پس اللہ کی قسم مجھ پر تمہارا نہ خشوع مخفی ہے نہ تمہارا رکوع مخفی ہے اور بے شک میں تم کو اپنی پیٹھ کے پیچھے بھی دیکھتا ہوں *(بخاری شریف کتاب الصلاۃ بَابُ عِظَةِ الإِمَامِ النَّاسَ فِي إِتْمَامِ الصَّلاَةِ، وَذِكْرِ القِبْلَةِ یعنی امام کا لوگوں کو نماز پوری کرنے کی نصیحت کرنا اور قبلہ کا ذکر کرنا؛ جلد ١ ص ٩١؛حدیث نمبر ٤١٨؛طرف الحدیث ٧٤١؛مسلم شریف ٤٢٤)* 

Kind(Sahih Hadees)

Bukhari Shareef Kitabus Salat Hadees No# 418

Sent from TrueIslam App!

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-