صحابی کا عقیدہ نماز کے علاوہ بھی شیطان کو بھگانے کے لئے آذان دینا چائے اس لئے سنی مسلمان قبرستان میں مردے کو دفن کے بعد شیطان کو بھگانے کے لئے آذان دیتے ہیں صحابی ,وہابی دیوبندی اہلے حدیث نہیں تھے جو اچھی بدعت کی حدیث ہونے کے باوجود ہر اچھے عمل کو بری بدعت سمجھتے ہیں

 صحابی کا عقیدہ نماز کے علاوہ بھی شیطان کو بھگانے کے لئے آذان دینا چائے اس لئے سنی مسلمان قبرستان میں مردے کو دفن کے بعد شیطان کو بھگانے کے لئے آذان دیتے ہیں صحابی ,وہابی دیوبندی اہلے حدیث نہیں تھے جو اچھی بدعت کی حدیث ہونے کے باوجود ہر اچھے عمل کو بری بدعت سمجھتے ہیں :-* 

Muslim Shareef Hadees No# 762

حضرت سہیل فرماتے ہیں میرے والد نے مجھے بنو حارثہ کی طرف بھیجا۔فرماتے ہیں میرے ساتھ ہمارا غلام بھی تھا۔یا فرمایا ہمارا ایک ساتھی تھا اچانک کسی نے دیوار سے اس کا نام لے کر آواز دی۔میرے ساتھی نے دیوار سے جھانک کر دیکھا تو کچھ بھی دکھائی نہ دیا۔میں نے یہ بات اپنے والد کو بتائی تو انہوں نے فرمایا اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تمہارے ساتھ یہ واقعہ پیش آئیگا تو میں تمہیں نہیں بھیجتا لیکن جب کوئی آواز سنو تو نماز کی آذان دو میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں کہ آپ نے فرمایا جب نماز کے لئے آذان ہوتی ہے تو شیطان بھاگ جاتا ہے اور وہ آواز کے ساتھ ہوا خارج کرتا ہے۔ *(مسلم شریف کتاب الصلاۃ؛بَابُ فَضْلِ الْأَذَانِ وَهَرَبِ الشَّيْطَانِ عِنْدَ سَمَاعِهِ؛جلد١ص٢٩١؛حدیث نمبر ٧٦٢)* 

Kind(Sahih Hadees)

Muslim Shareef Kitabus Salat Hadees No# 762

Sent from TrueIslam App!

Comments

Popular posts from this blog

سورہِ صافّات کی آخری 3 آیات جس میں تمام رسولوں پر سلام ہے اس کی فضیلت پر حضور ﷺ نے فرمایا جس نے ہر نماز کے بعد 3 بار پڑھ لئے اجر کا پیمانہ بھر لیا نماز کے بعد رسولوں پر سلام پڑھنا بدعت نہیں ہوتی :-

Hazrat Musa Ka Hajj Karna Aur Huzoor ﷺ Ka dekhna nabi ki intaqal ke baad ki zindagi

حضور ﷺ تو ہزاروں سال پہلے مرنے والے کو بھی دیکھتے ہیں ورنہ آیات میں دیکھنے کے بجائے جاننے کے الفاظ ہوتے