حضور ﷺ نے ہمیں علم غیب سے بتایا لوح محفوظ کا قلم جو کے اللہ‎ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اس کا علم جو کچھ ہو چکا اور جو اَبد تک ہو گا سب کا علم ہیں حضور ﷺ اس قلم سے بھی افضل ہیں علم اور قدرت میں منافقوں نے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کرتے ہیں اللہ‎ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا قیامت کب آےگی لوح محفوظ کا قلم خالق نہیں مخلوق ہیں

 حضور ﷺ نے ہمیں علم غیب سے بتایا لوح محفوظ کا  قلم جو کے اللہ‎ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اس کا علم جو کچھ ہو چکا اور جو اَبد تک ہو گا سب کا علم ہیں حضور ﷺ اس قلم سے بھی افضل ہیں علم اور قدرت میں منافقوں نے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کرتے ہیں اللہ‎ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا قیامت کب آےگی لوح محفوظ کا قلم خالق نہیں مخلوق ہیں :-* 

  ترجمۂ کنز العرفان   

نٓ، قلم اور اس کی قسم جو لکھتے ہیں *۔(سورۃ القلم آیت نمبر 1)* 

اس قلم نے  اللّٰہ  تعالیٰ کے حکم سے لوحِ محفوظ پر قیامت تک ہونے والے تمام اُمور لکھ دیئے ہیں ،جیسا کہ حضرت  عبادہ بن صامت رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے، رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا: ’’ اللّٰہ  تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا اور اس سے فرمایا لکھ۔وہ عرض گزار ہوا: اے میرے رب!  عَزَّوَجَلَّ ، میں کیا لکھوں ؟ ارشاد  فرمایا: ’’جو کچھ ہو چکا اور جو اَبد تک ہو گا سب کی تقدیر لکھ دے۔ *(  ترمذی، کتاب القدر،  ۱۷ - باب،۴/  ۶۲ ، الحدیث:  ۲۱۶۲ )* 

اور سننِ ابو داؤد کی روایت میں   ہے کہ  اللّٰہ  تعالیٰ نے قلم سے ارشاد فرمایا’’قیامت تک جو چیزیں  ہوں  گی سب کی تقدیریں   لکھ دے۔ *( ابو داؤد، کتاب السنۃ،باب القدر، ۴ / ۲۹۸ ، الحدیث:  ۴۷۰۰ )*

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-