انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام گناہوں سے معصوم اور اولیاء کرام محفوظ ہوتے ہیں جس آیات یا حدیث میں حضور ﷺ کے اگلے پچھلے گنہہ کی بخشش کا ذکر ہے وہ دیوبندی کا غلط ترجمہ ہیں

انبیاءِ کرام  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  گناہوں  سے معصوم اور اولیاء کرام محفوظ ہوتے ہیں جس آیات یا حدیث میں حضور ﷺ کے اگلے پچھلے گنہہ کی بخشش  کا ذکر ہے وہ دیوبندی کا غلط ترجمہ ہیں :-*
 ترجمۂ کنز العرفان       
بیشک جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا کچھ قابو نہیں ، اور تیرا رب کافی کارساز ہے ۔ *(سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر 65)*
 تفسیر صراط الجنان         
{ اِنَّ عِبَادِیْ  : بیشک میرے بندے۔}  اللّٰہ  تعالیٰ نے ابلیس سے ارشاد فرمایا کہ تجھے مہلت اور اختیار دیا گیا کہ تو میری مخلوق کو گمراہ کردے اور اپنے جال میں  پھنسائے مگر میرے وہ بندے جو اصحابِ فضل وصلاح ہیں  جیسے انبیاء  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  انہیں  میں  تجھ سے محفوظ رکھوں  گا اور شیطانی مکرو فریب اور وَساوِس ان سے دور کروں  گا۔ *(خازن، الاسراء، تحت الآیۃ : ۶۵ ، ۳ / ۱۸٢ ،     ملخصاً  )*   
 انہی آیات کی بنا پر انبیاءِ کرام  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بارے میں  مسلمانوں  کا عقیدہ ہے کہ وہ معصوم ہیں  اور انہی کو سامنے رکھ کر علماء نے فرمایا ہے کہ اولیاءِ کرام  رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ بھی گناہوں  سے محفوظ ہوتے ہیں  کہ اللّٰہ  عَزَّوَجَلَّ کے خاص بندوں  میں  وہ بھی شامل ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-