اِجماع حجت ہے اتحاد امّت کے لئے بد مذہب والوں کو اپنے کفریا عقیدہ اور گستاخی سے توبہ کر کے اہلے سنّت جماعت کے علم کی پیروی کرنا چائے جو سب سے بڑی جماعت ہیں

اِجماع حجت ہے اتحاد امّت کے لئے بد مذہب  والوں کو اپنے کفریا عقیدہ اور گستاخی سے توبہ کر کے اہلے سنّت جماعت کے علم کی پیروی کرنا چائے  جو سب سے   بڑی جماعت ہیں :-*     
ترجمۂ کنز العرفان         
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہوجاؤ۔
علامہ عبداللہ بن احمد نسفی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  فرماتے ہیں ’’ اس آیت سے ثابت ہوا کہ اجماع حجت ہے کیونکہ اللہ  تعالیٰ نے صادقین کے ساتھ رہنے کا حکم فرمایا، اس سے اُن کے قول کو قبول کرنا لازم آتا ہے۔ *(مدارک، التوبۃ، تحت الآیۃ: ۱۱۹ ، ص ۴۵۸ )*         
نیز اس حدیثِ پاک سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ اجماع حجت ہے، چنانچہ حضرت انس بن مالک  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے، نبی کریم  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا ’’ اِنَّ اُمَّتِیْ لَا تَجْتَمِعُ عَلٰی ضَلَالَۃٍ فَاِذَا رَاَیْتُمْ اِخْتِلَافًا فَعَلَیْکُمْ بِالسَّوَادِ الْاَعْظَمِ ‘‘بے شک میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہ ہو گی،تو جب تم اختلاف دیکھو تو بڑی جماعت کو لازم پکڑ لو۔ *(ابن ماجہ، کتاب الفتن، باب السواد الاعظم، ۴ / ۳۲۷ ، الحدیث: ۳۹۵۰)*

Comments

Popular posts from this blog

اگر کوئی اولیاء اللہ کو غریب نواز گوشہ اعظم کہہ دے تو اس پر شرک کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں یوسف علیہ السلام نے تو اپنے پرورش کرنے والے کو اپنا رب کہا ہیں الفاظ کے ساتھ نیت بھی دیکھی جاتی ہیں :-

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کا عقیدہ انبیاء کرام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہیں دیکھ لیتے ہیں دیوبندی عقیدہ حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں :-

اس آیت میں ذاتی علم غیب کا انکار ہیں خود سے جاننے کا اگر اس کی اگلی پیچھلی آیت پڑھوگے تو سمجھ جاؤگے یہ آیت کافروں کو سنانے کے لئے ہی اس آیت میں کل غیب کا انکار ہیں جو خود قرآن کی دوسری آیت کے خلاف ہوگا اب کافر ہی اس آیت سے حضور ﷺ کے علم غیب کا انکار کریگا :-