حضور ﷺ نے جوتے پہن کر بھی نماز پڑھی ہیں پہلے مسجد کا فرش کچا ہوتا تھا زمین پر کنکری ہوتی تھی اس وقت مسجد میں جوتے پہن نہ ادب کے خلاف نہیں تھا :-

 حضور ﷺ نے جوتے پہن کر بھی نماز پڑھی ہیں پہلے مسجد کا فرش کچا ہوتا تھا زمین پر  کنکری ہوتی تھی اس وقت مسجد میں جوتے پہن نہ ادب کے خلاف نہیں تھا :- 

Bukhari Shareef Hadees No# 386

سعید بن یزید الازدی نے خبر دی انہوں نے کہا کہ؛ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا؛ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جوتے پہنے ہوئے نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں! *(بخاری شریف کتاب الصلاۃ بَابُ الصَّلاَةِ فِي النِّعَالِ؛یعنی جوتے پہنے ہوئے نماز پڑھنا؛ جلد ١ ص ٨٦؛حدیث نمبر ٣٨٦؛طرف الحدیث ٥٨٥)* 

(یاد رہے اگرچہ اس حدیث شریف سے یہ ثابت ہوتا ہیکہ جوتے پہن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی ہے؛ لیکن چونکہ ہمارے شہروں کی سڑکوں اور گلیوں میں عموماً گھوڑوں؛ گدھوں؛ کتوں؛ بلیوں؛ کا پیشاب اور گٹروں؛ کا پانی پڑا رہتا ہے جس کے سبب جوتوں کے تلوے ناپاک ہو جاتے ہیں اور اس سے نجاست کو دور کرنے کے لئے جوتوں کو  تین بار دھونا ضروری ہے کہ اور ہر بار دھو کر خشک کیا جائے اور چونکہ آجکل کے جو جوتے ہیں اسکو نچوڑا نہیں جا سکتا تو پھر جوتے دھو کر ہمیں خشک کرنے کے لیے کافی دیر رکھنا ہوگا اور ناپاک جوتوں کے ساتھ نماز پڑھنا کسی کے بھی نزدیک جائز نہیں ہے اس سبب ان ساری مشقتوں سے بچنے کے لیے بہتر اور افضل یہ ہیکہ بغیر جوتے کہ نماز پڑھا جائے اور چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ننگے پیر نماز پڑھی ہے اس لیے اس سے حصول سنت کی نیت بھی کرلی جائے؛؛؛

Kind(Sahih Hadees)

Bukhari Shareef Kitabus Salat Hadees No# 386

Sent from TrueIslam App!

Comments

Popular posts from this blog

سورہِ صافّات کی آخری 3 آیات جس میں تمام رسولوں پر سلام ہے اس کی فضیلت پر حضور ﷺ نے فرمایا جس نے ہر نماز کے بعد 3 بار پڑھ لئے اجر کا پیمانہ بھر لیا نماز کے بعد رسولوں پر سلام پڑھنا بدعت نہیں ہوتی :-

Hazrat Musa Ka Hajj Karna Aur Huzoor ﷺ Ka dekhna nabi ki intaqal ke baad ki zindagi

حضور ﷺ تو ہزاروں سال پہلے مرنے والے کو بھی دیکھتے ہیں ورنہ آیات میں دیکھنے کے بجائے جاننے کے الفاظ ہوتے